فوری ضروریات

جامعہ محمودیہ چندرپور

تعمیرات میں حصہ لیں

جامعہ میں مسلسل کئی سال سے تعمیری کام چل رہا ہے۔ بہت سارا کام باقی رہ گیا ہے۔
جس میں  سے بیت الخلاء و غسل خانہ کا کام چل رہا ہےبہی خواہان جامعہ سے گذارش ہے کہ تعمیری کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

غریب بچوں میں سے کسی ایک کی زمہ داری اپنے زمہ لیں

جامعہ میں بہت سارے ایسے بچے بھی پڑھتے ہیں جن کے والدین فیس دینے کی طاقت نہیں رکھتے ہیں

ایسے بچوں کی تعلیمی اخراجات اٹھا سکتے ہیں جو کہ ماہانہ 2000 روپے ہیں، ایک سال کا 24000 ہزار ہے

امداد پہنچانے کے طریقے

جامعہ محمودیہ چندرپور

ماہانہ و سالانہ ممبر بنیں

جامعہ کا ماہانہ و سالانہ ممبر بنیں اور ارباب جامعہ کی ہمت افزائی کریں

زیادہ معلومات کے لیے رابطہ کریں۔

مفتی زین العابدین صاحب

مہتمم مدرسہ ہٰذا

امام و خطیب آمبگان مسجد ساکچی جمشیدپور

مولانا محمود حسن صاحب

نائب مہتمم مدرسہ ہٰذا

مولانا جہانگیر صاحب

مدرس مدرسہ ہٰذا

مفتی عبدالجلیل صاحب

مولانا جمشید صاحب

مدرس مدرسہ ہٰذا

مولوی اسماعیل صاحب

مدرس مدرسہ ہٰذا

بینک اکاؤنٹ میں جمع کر دیں

مندرجہ ذیل اکاؤنٹ میں جمع کر دیں۔

Bank Account

Upi & qr code

JMI Road, Chandarpur, Kolabira, Saraikela Kharsawan, East singhbhum, Jharkhand, india

Call Us: +918969118580 +919835722211